(+92) 0317 1118263

نام کا معنی

’’حسّان ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

فتوی نمبر :
10419
| تاریخ :
2020-10-26
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

’’حسّان ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

السلام علیکم !مفتی صاحب میں آپ سے اپنے بیٹے کی نام کی تصدیق کرنا چاہتاہوں،میرے بیٹے کا نام حسان ہے،اس کی تاریخ پیدائش 2010۔07۔14 ہے وہ صبح پانچ بجے پیدا ہوا اس کی ماں کانام"جویریہ"ہےکیامیرے بیٹے کانام"حسان"درست ہےاور حسان کا مطلب کیا ہے براہ مہربانی جواب دیکر ثواب حاصل کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جویریہ اور حسان دونوں ہی اچھے معنیٰ والے اور صحابہ کے نام ہیں،جبکہ حسان کا لفظی معنیٰ"بہت اچھا"اور "بڑاعقلمند" کے آتے ہیں اس لئے کسی بچے کا یہ نام رکھنا باعث برکت اور شرعاً درست ہے۔واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10419کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات