میں اپنی بیٹی کا نام ’’نظالیہ‘‘ رکھنا چاہتا ہوں اس کا مطلب اللہ کا تحفہ ہے کیا یہ اسلامی نام ہے اور رکھنا جائز ہے اور کوئی قباحت تو نہیں؟
نظالیہ کا معنیٰ اللہ کاتحفہ ہی ہے،یہ عبرانی زبان کالفظ ہے،بچی کیلئے یہ نام رکھنے میں کوئی قباحت تونہیں ،البتہ صحابیات میں سے کسی کانام منتخب کرنا زیادہ باعث برکت ہوگا۔واللہ اعلم باالصواب