نوال نام رکھناُکیسا ہے ؟ مزید کچھ اسلامی نام بچی کے لئے درج فرماۓ ۔عین نوازش ہوگی
"نوال"کے معنی تخفے ،بخشش اور عطیہ کے آتے ہیں،چنانچہ سائل کا اپنی بچی کےلئے "نوال"نام منتخب کرنا درست ہے،البتہ اگر ازواج مطہرات اور صحابیات رضوان اللہ علیھن اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
جبکہ صحابیاتِ کے ناموں میں سے چند نام مندرجہ ذیل ہیں۔
انیسہ
بریرہ
سکینہ
تمیمہ
جویریہ
امیمہ
جمیمہ
حفصہ
جلیلہ
جمیلہ
حبیبہ
حلیمہ
حمیراء
حمیمہ
خدیجہ
خالدہ
خولہ
رقیہ
ریحانہ
رابعہ
رَجاء
رحیلہ
زینب
سلمیٰ
سعیدہ
سودہ
سدرہ
صفیہ
طریفہ
طاہرہ
عالیہ