(+92) 0317 1118263

نام کا معنی

محسن نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
68106
| تاریخ :
2023-09-28
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

محسن نام رکھنا کیساہے

محسن نام رکھنا کیسا ہے

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محسن کے معنی ہے، احسان کرنے والا، معنی کے اعتبار سے یہ نام بہتر ہے لہذا اسے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68106کی تصدیق کریں
0     775
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات