مفتی صاحب! بیت الخلاء میں جاتے ہوئے ٹوپی پہننے یا سر ڈھانکنے کا ثبوت کسی حدیث سے ثابت ہے؟
۱۔ جی ہاں! درج ذیل متعدّد احادیث و روایات سے سر ڈھانک کر بیت الخلاء جانے کا ثبوت ملتا ہے:
ففی السنن الكبرى للبيهقي: عن عائشة، قالت: كان النبي - صلى الله عليه وسلم - "إذا دخل الخلاء غطى رأسه، وإذا أتى أهله غطى رأسه" اھ(1/155)
وفیھا ایضا: عن عائشة، قالت: «كان رسول الله -صلى الله عليه وسلم - إذا دخل الخلاء غطى رأسه» اھ (2/ 182)
وفی مصنف عبد الرزاق الصنعاني: عن سعيد بن عبد الله بن ضرار قال: رأيت أنس بن مالك «أتى الخلاء، ثم خرج وعليه قلنسوة بيضاء مزرورة اھ(1/ 190)واللہ أعلم بالصواب!
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0