نام کا معنی

کیا"ابیاد "نام رکھنا درست ہے ؟اور اس کے معانی کیا ہیں ؟

فتوی نمبر :
49350
| تاریخ :
2022-02-09
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

کیا"ابیاد "نام رکھنا درست ہے ؟اور اس کے معانی کیا ہیں ؟

السلام علیکم!ابیاد نام کے معنیٰ بتادیں تفصیل سے،اور آسان اردو میں،اور براہ مہربانی یہ بھی بتائیں کہ یہ صحابہ کا نام ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ابیاد کا معنیٰ ہمیں کسی معتبر لغت میں نہیں ملا،اس لئے اس کے بجائےانبیاء کرام ﷺ یا صحابہ رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کے ناموں سے کوئی نام تجویز کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

فی المشکوۃ:عن ابی الدرداء قال قال رسول اللہ ﷺ تدعون یوم القیامة باسمائکم واسماء ابائکم فاحسنو اسمائکم۔(408)
وفیه ایضاً:عن ابی وھب الجشمی قال :قال رسول اللہ ﷺ تسموا اسماء الانبیاء واحب الآسماء الی اللہ عبداللہ وعبدالرحمن واصدقھا حارث وھمام اقبحھا حرب ومرۃ اھ (3/1349)۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 49350کی تصدیق کریں
0     529
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات