نام کا معنی

”فارون“ نام رکھنا

فتوی نمبر :
4837
| تاریخ :
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

”فارون“ نام رکھنا

میں اپنے بیٹے کا نام” فارون “ رکھنا چاہتا ہوں کیا یہ میرے لئے جائز ہے؟ اور” فارون“ کا کیا معنی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فارون کوئی بامعنی نام نہیں اس لئے بچوں کا ایسا مہمل نام رکھنے سے احتراز اور کوئی اسلامی اور اچھا نام رکھنے کی ضرورت ہے، جبکہ ذیل میں چند اچھے اور اسلامی نام درج کیے جارہے ہیں، ان میں سے کسی ایک نام کو بچہ کے لئے تجویز کریں، وہ نام یہ ہیں، عبداللہ، عبدالرحمن، ابوبکر، عمر، اسامہ ، محمد ، طلحہ، عکرمہ، عکاشہ، ہارون، زبیر، عمران، محمود، نعمان، حسان، اور لقمان وغیرہ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد مرشد صلاح الدین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4837کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات