نام کا معنی

منحہ اور منال نام کے معانی کیا ہیں ؟اور یہ نام رکھے جاسکتے ہیں ؟

فتوی نمبر :
41801
| تاریخ :
2020-09-10
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

منحہ اور منال نام کے معانی کیا ہیں ؟اور یہ نام رکھے جاسکتے ہیں ؟

منحہ اور منال کا معنیٰ کیا ہے ،اور یہ دونوں اسلامی نام ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

منحہ کا معنیٰ :عطیہ اور ھبہ کے ہیں جبکہ منال کا معنیٰ" جائیداد اور مال واسباب کے ہیں ،اور لڑکی کیلئے مذکور دو ناموں میں سے کوئی بھی نام تجویز کرنا درست ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی التا تار خانیة :روی عن رسول اللہ ﷺ انہ قال سموا اولادکم اسماء الانبیاء واحب الاسماء الی اللہ عبداللہ وعبدالرحمن (إلی قوله) التسمیة باسم لم یذکرہ اللہ فی عبادہ وذکرہ رسوله ولااستعمله المسلمون تکلموا فیه والاولی ان لا یفعل اھ (18/229)۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد بصیرصدیق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 41801کی تصدیق کریں
0     1019
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات