منحہ اور منال کا معنیٰ کیا ہے ،اور یہ دونوں اسلامی نام ہیں ؟
منحہ کا معنیٰ :عطیہ اور ھبہ کے ہیں جبکہ منال کا معنیٰ" جائیداد اور مال واسباب کے ہیں ،اور لڑکی کیلئے مذکور دو ناموں میں سے کوئی بھی نام تجویز کرنا درست ہے ۔
کما فی التا تار خانیة :روی عن رسول اللہ ﷺ انہ قال سموا اولادکم اسماء الانبیاء واحب الاسماء الی اللہ عبداللہ وعبدالرحمن (إلی قوله) التسمیة باسم لم یذکرہ اللہ فی عبادہ وذکرہ رسوله ولااستعمله المسلمون تکلموا فیه والاولی ان لا یفعل اھ (18/229)۔ واللہ اعلم بالصوا ب