اللہ نے دو بیٹیاں دی ہیں،پہلی کا نام تنزیلہ ارم اور دوسری کا تسبیہ ارم رکھا ہے،لیکن اب کچھ تذبذب کا شکار ہوں، براہ مہربانی معنی مطلب بتائیں، کیا یہ نام درست ہیں ؟اگرنہیں تو اب کیا نام رکھوں ؟
"ارم " بمعنی جنت/نرم مزاج والاہے ،"تسبیہ " کامعنی قیدکرنا ، قابوکرنا اور "تنزیلہ" کا معنی بھیجی ہوئی ، مذکور دونوں نام رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔واللہ اعلم بالصوب ۔