ذکر دعاء اور درود

پانچوں نمازوں کے بعد پانچ مختلف سورتیں پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
30457
| تاریخ :
2017-03-27
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

پانچوں نمازوں کے بعد پانچ مختلف سورتیں پڑھنے کا حکم

جناب مفتی صاحب میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ دن میں پانچ نمازوں کے بعد ان سورتوں کو پڑھنے کا بڑا فائدہ ہے، ”فجر کی نماز کے بعد سورۃ یٰسین،ظہر کی نماز کے بعد سورۃ الفتح،عصر کی نماز کے بعد سورۃ النباء، مغرب کی نماز کے بعد سورۃ الواقعۃ، عشاء کی نماز کے بعد سورۃ الملک“مہربانی فرما کر اس بارے میں مسنون و افضل عمل کی طرف راہ نمائی فرمادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ظہر کی نماز کے بعد”سورۃ الفتح“ اور عصر کی نماز کے بعد”سورۃ النباء“ پڑھنے کا ثبوت حدیث کی معروف اور مستند کتب میں تلاش بسیار کے باوجود نہیں مل سکا، البتہ دن کی ابتداء میں”سورۃ یٰسین“ اور رات کے وقت”سورة الواقعۃ“اور”سورۃ الملک“ پڑھنے کا ثبوت صحیح احادیث مبارکہ میں موجود ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي مشكاة المصابيح: عن عطاء بن أبي رباح قال بلغني أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال من قرأ يٰسين فی صدر النهار قضیت حوائجه ۔ رواه الدار می مرسلاً۔ (1/189)
وفيه أیضاً: وعن ابن مسعود رضی اللہ عنه قال: قال رسول الله صلی الله عليه وسلم من قرأ سورة الواقعة فى كل ليلة لم تصبه فاقة ابدا وكان ابن مسعود رضی الله عنه يأمر بناته يقرأن بها فی كل ليلة۔ رواهما البيهقى فى شعب الايمان . (1/189)
وفيه أیضاً: وعن جابر أن النبي صلى الله عليه وسلم كان لا ينام حتى يقرأ: (آلم تنزيل) و(تبارك الذي بيده الملك) رواه أحمد والترمذي والدارمي۔ وقال الترمذي: هذا حديث صحيح. وكذا فی شرح السنة. اھ(1/188)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 30457کی تصدیق کریں
0     3462
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات