(+92) 0317 1118263

ذکر دعاء اور درود

دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

فتوی نمبر :
7350
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

مجھے آپ کی مدد چاہیے، آپ کی ویب سائٹ مجھ کو درسِ قرآن ڈاٹ کام سے ملی ہے، حضرت آپ مجھ کو اتنا بتائیں کہ اللہ سے دعا کس طرح سے مانگی جائے؟ اللہ کے قریب کونسی ایسی دعا ہے جو جلدی قبول ہوتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دعا کے آداب میں سے یہ ہےکہ انسان بوقتِ دعا عاجزی اور انکساری کے ساتھ پہلے اللہ کی حمد و ثناء کرے پھر آپﷺ پر درود شریف بھیجے اور یہ دعا کے اول اور آخر میں بھی بھیجےاور اس کے بعد اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرے اور پھر اپنی ضرورت و حاجت اپنے عزیز و اقارب اور عام مسلمانوں کے لیے بھی خیر و برکت اور اصلاح ِ احوال کی دعا کرے ،دعا میں قطع رحمی وغیرہ گناہ کی دعا نہ کرے اور دعا کے دوران اپنی ہیئت عاجزانہ و فقیرانہ بنالے، متکبرانہ اور بےنیازیانہ نہ ہو، اور رونا نہ آئے تو رونے جیسی شکل بنالے۔ اور آہستہ آواز سے دعا مانگی جائے اور اس یقین کے ساتھ دعا کیجیے کہ میں مانگ رہا ہوں اور اللہ تعالیٰ اسے قبول فرما رہے ہیں اور اوقاتِ قبولیت مثلاً فرض نمازوں کے بعد، رات کے آخر پہر وغیرہ میں اہتمام کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ: ﴿ادْعُوا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ﴾ (الأعراف: 55)
قال اللہ تعالیٰ أیضاً:﴿وَاذْكُرْ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْغَافِلِينَ﴾ (الأعراف: 205)
قال اللہ تعالیٰ أیضاً: ﴿أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ﴾ (البقرة: 186)
وفی التفسير المظهري: وعن ابى سعيد الخدري ان النبي - صلى الله عليه وسلم - قال ما من مسلم يدعو بدعوة ليس فيها اثم ولا قطيعة رحم الا أعطاه الله إياه بها احدى ثلاث اما ان يعجل له دعوته واما ان يدخرها له فى الاخرة واما ان يصرف عنه من السوء مثلها قالوا إذا نكثر قال الله اكثر- رواه احمد وعن ابى هريرة قال قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - يستجاب للعبد ما لم يدع بإثم او قطيعة رحم ما لم يستعجل قيل يا رسول ما الاستعجال قال يقول قد دعوت وقد دعوت فلم ار يستجاب لى فيستحسر عند ذلك ويدع الدعاء- رواه مسلم وعن ابن عمر قال قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ان الدعاء ينفع مما نزل ومما لم ينزل فعليكم عباد الله بالدعاء- رواه الترمذي ورواه احمد عن معاذ بن جبل اھ(8/ 270،271) والله أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد واحد ادریس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 7350کی تصدیق کریں
1     2353
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”درودِ تاج“اور ”درودِ تنجینا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات