(+92) 0317 1118263

ذکر دعاء اور درود

درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

فتوی نمبر :
10641
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

درود تاج کیا ہے؟ اس کی اہمیت اور اس کی تاریخ کیا ہے؟ تفصیل کے ساتھ جواب دیجیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

’’درود تاج‘‘ ایک مخصوص درود ہے، جو مختلف وظائف کی کتب میں بعض بزرگوں سے منقول ہے، خود حضورﷺ یا صحابہ وتابعین رضوان اللہ عنہم اجمعین سے اس کا ثبوت نہیں، بلکہ صدہا سال بعد وجود میں آیاہے، جس کے جتنے مخصوص فضائل ہیں سوائے فضیلتِ درود کے سب مخترع ہیں، جیساکہ فتاویٰ رشیدیہ میں ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مرقاة المفاتیح: فارادوا تعلیم الصلاة ٲیضا علی لسانه بان ثواب الوارد ٲفضل وٲکمل اھ (۳/۶)۔
وفي تالیفات رشیدیہ:آنچہ فضائل درود تاج کہ بعض جہلا بیان کنند غلط است وقدر آں بجز شان شارع علیہ السلام معلوم شدن محال، وتالیف ایں درود بعد مرور صدھا سال واقع شد پس چگونہ درود ایں صیغہ را موجب ثواب قرار دادہ شود وآنچہ در احادیث صحاح صیغھائے درود وارد شدآں را ترک کردن، وایں را موعود بثواب جزیل پنداشتن وورد ساختن بدعة ضلالت ہست اھ (ص:۱۴۹) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالواحداسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10641کی تصدیق کریں
0     2055
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”درودِ تاج“اور ”درودِ تنجینا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات