کیا حضورﷺ کے نام ساتھ پورے درود کی بجائے انگریزی میں (A.S)لکھنا اور پڑھنا جائز ہے ؟
آپ ﷺ کے نام کے ساتھ صرف (AS) لکھنا یا اس طرح کا کوئی دوسرا مخفف کلمہ جو درودکی طرف اشارہ کر ے کنجوسی اور خلاف آدب ہے ۔اور اس سے درود کا فائدہ بھی حاصل نہیں ہو تا ۔اس لیے آپﷺ کے نام کےساتھ پورادرود لکھنے اور پڑھنے کا اہتمام چاہیے ۔واللہ أعلم بالصواب!