 
                    السلام علیکم 
برص کی بیماری کے لئے کوئی وظیفہ بتائیں - شکریہ 
حدیث میں ایک دعا منقول ہے ، آپ اسے روزانہ سات دفعہ پڑھ کر اپنے پورے جسم پردم کریں ، وہ دعا یہ ہے : " أَسْأَلُ اللہَ الْعَظِیمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، أَنْ یَشْفِیَنی" اور یا سلام روزانہ کثرت سے پڑھتے رہیں یہ دونوں دعائیں بہت مجرب ہیں، اللہ تعالی آپ کو شفاء کامل عطا فرمائے ۔ آمین