ذکر دعاء اور درود

پریشانی اور بدخوابی کا علاج

فتوی نمبر :
10729
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

پریشانی اور بدخوابی کا علاج

میرا نام معین الدین، بہن کا نام بسم اللہ، والدہ کا نام محبوبی اور والد کا نام عبد الماجد ہے، ہمیشہ خوابوں سے پریشان ہے، اور ہمیشہ سانپ اس کے آس پاس ملتے ہیں، ایک بار سانپ اس کے منہ پر اپنا منہ رکھ کر سویا تھا، نیند سے جاگنے کے بعد اس نے جھڑک دیا، وہ ڈراؤنے خواب سے بہت پریشان ہے، ہمارے گھر والوں کے بارے میں کوئی بُرا سوچے تو اس کو ایک دن پہلے خواب میں دکھائی دیتا ہے، ابھی وہ انڈیا میں ہے، علاج بہت کیا، لیکن فائدہ نہیں ہوا، نماز کی بہت پابند ہے، مہربانی کرکے اس کا کوئی حل بتائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسے حالت میں خصوصی طور پر رجوع الی اللہ کے ساتھ ساتھ اتباعِ سنت نبویؐ کی اشد ضرورت ہے، اور اسے چاہیے کہ روزانہ کے وظائف واوراد کی پابندی اور حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا ؒ کی ترتیب دی ہوئی منزل شریف کا بھی نمازِ فجر کے بعد اہتمام کرے، جبکہ خواب میں سانپ کا دیکھنا اور اس کا قریب آنا دشمن سے تعبیر ہے، جس سے روکنے، ہٹانے اور مارنے کی کوشش نہیں ہورہی، اس لیے چاہیے کہ دوست ودشمن کی پہچان کی جائے اور دشمن کو مارنے کی بھی کوشش یا کم از کم اس سے بچنے کی تدبیر اختیار کی جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي التفسیر المظھری: عن انس قال صنعت اليهود لرسول الله ۔ صلى الله عليه واله وسلم ۔ شيئا فاصابه من ذلك وجع شديد فدخل عليه أصحابه فظنوا انه الما به فاتاه جبرئيل بالمعوذتين فعوذبهما فخرج الى الصحابة صحيحا وله شاهد فى الصحيحين بدون نزول السورة اھ (۱۰/۳۸۵)۔
وفي جامع الاحکام للقرآن: وھذہ السورة، وسورة الناس والاخلاص تعوذ بھن رسول اللہ ۔ صلی اللہ علیه وسلم ۔ حین سحرته الیھود اھ (۱۰/۱۸۰)۔
واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طارق حسین عاشق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10729کی تصدیق کریں
0     1127
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات