میں نے ایک پلاٹ گورنمنٹ کی ہاؤسنگ اسکیم میں خریدا ہے، پلاٹ " نمبر ، سیکٹر نمبر، زون نمبر سب موجود ہے اور زمین بھی ہے ، لیکن ابھی وہاں روڈ، بجلی اور گیس کا بندوبست مکمل نہیں ہے اور ابھی مکان نہیں بنا سکتے اور اسی لئے پلاٹ الگ بھی نہیں کر سکتے۔ اس کو پراپرٹی والے اپنی زبان میں کہتے ہیں کہ ابھی پلاٹ کا قبضہ نہیں ملا تو کیا ایسی صورت میں میں پلاٹ بیچ سکتا ہوں ؟
پلاٹ وغیرہ غیر منقولی اشیاء پر آگے فروخت کرنے سے قبل قبصہ ضروری نہیں، لہذا مذکور پلاٹ کا آگے بیچنا شرعاً بھی جائز اور درست ہے ۔
ففي الفتاوى الهندية: اشترى دارا أو عقارا فوهبها قبل القبض من غير البائع يجوز عند الكل ولو باع يجوز في قول أبي حنيفة وأبي يوسف رحمهما الله تعالى ولا يجوز في قول محمد رحمه الله تعالى اھ (3/ 13)۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا/ پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1