کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں بیان ہوا ہو کہ نجاشی کا جنازہ محمدﷺ کی آنکھوں کے سامنے کر دیا گیا تھا ؟ اور اس حدیث کے بارے میں محدثین کیا فرماتے ہیں؟
اس روایت کو ’’ابن حبان‘‘ نے اپنی کتاب "صحیح لاِبن حبان "میں نقل فرمایا ہے اور علماء و محدثین کے نزدیک اس کی سند "جیّد" اور صحیح ہے، مگر یہ آپ ﷺ کا معجزہ اور خصوصیت تھی۔
فی صحيح ابن حبان : عن عمران بن حصين قال : أنبأنا رسول الله صلى الله عليه و سلم أن أخاكم النجاشي توفي فقوموا فصلوا عليه فقام رسول الله صلى الله عليه و سلم و صفوا خلفه و كبر أربعا و هم لا يظنون إلا أن جنازته بين يديه اھ (7/ 369)۔
و فی اعلاء السنن : عن عمران بن حصينؓ أن النبی صلى الله عليه و سلم قال : ’’إن أخاكم النجاشي توفي فقوموا فصلوا عليه‘‘ فقام رسول الله صلى الله عليه و سلم و صفوا خلفه وكبر أربعا و هم لا يظنون إلا أن جنازته بين يديه اھ (۸/ ۲۳۴)۔
و فی اعلاء السنن : و لابی عوانة (فی صحیحه) من طریق أبان و غیرہ عن یحیی ’’فصلینا خلفه و نحن لا نری إلا أن الجنازة قدامنا اھ (۸/ ۲۳۷)۔
و فی حاشیة نصب الرأیة : قال العرف شذی اسناده ابن حبان جید اھ (۲/ ۲۷۳)۔
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0