 
                    السلام علیکم! 
کیا آپ مجھے کوئی ایسی کتاب کا نام بتا سکتے ہیں، جس میں جہاد کے مسائل تفصیل سے بتائے گئے ہوں؟ اور وہ کتاب اپنے عالم (دیوبند) کی لکھی گئی ہو ۔
فقہ کی تمام اردو عربی کتب میں کتاب الجہاد اور کتاب السیر کے نام سے تفصیلی مسائل اور حدیث کی تمام کتابوں میں فضائل موجود ہیں، ان میں اس کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے ۔