(+92) 0317 1118263

احکام جہاد

جہاد کا مذاق اڑانا

فتوی نمبر :
38225
| تاریخ :
عبادات / جہاد / احکام جہاد

جہاد کا مذاق اڑانا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ جہاد کا مذاق اڑانا کیسا فعل ہے ؟ اگر کوئی جہاد کا مذاق اڑائے تو اس کو کیسے سمجھانا چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے اس کی وضاحت نہیں کی کہ جہاد کا مذاق وہ شخص کس طرح اڑاتا ہے ؟ اس کے الفاظ کیا ہوتے ہیں ؟ کیونکہ یہ ایک اہم فریضہ ہے ، اس فریضہ کے متعلق کسی مسلمان سے مذاق اڑانے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في السنن الواردة في الفتن للداني: عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى ثَلَاثَةٍ: الْجِهَادُ مَاضٍ مُنذ بَعَثَ اللَّهُ نَبِيَّهُ إِلَى آخِرِ فِئَةٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ تَكُونُ هِيَ الَّتِي تُقَاتِلُ الدَّجَّالَ ، لَا يَنْقُضُهُ جَوْر مَنْ جَارَ وَالْكَفّ عَنْ أَهْلِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ أَنْ تُكْفَرُوهُمْ بِذَنْبٍ ، وَالْمَقَادِيرُ خَيْرُهَا وَشَرُهَا مِنَ اللهِ "اھ(750/3)
و في الهندية : حكي أن في زمن المأمون الخليفة سئل فقيه عمن قتل حائكا جه واجب شود فقال: تغاريت واجب شود فأمر المأمون بضرب الفقيه حتى مات وقال: هذا استهزاء بحكم الشرع والاستهزاء بأحكام الشرع كفر كذا في المحيط (281/2) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 38225کی تصدیق کریں
0     372
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لونذی (باندی) سے صحبت کرنا

    یونیکوڈ   احکام جہاد 1
  • دورانِ جہاد پکڑے جانے والے مرد وخواتین کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کا معنی کیا ہے اور یہ کب فرض ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • خود کش حملہ اسلام میں جائز ہے کہ نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کے معانی اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کی حقیقت کیا ہےَ؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کب فرض ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • کیا اسلام بزورِ تلوار پھیلا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کے متعلق کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کے نتیجے میں حاصل ہونے والی باندیوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • ہشت گردوں کو قتل کرنے اور ان کے خلاف جہاد کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • کفار کے خلاف جوابی کاروائی کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں باندی کا وجود کیسے ممکن ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کی فرضیت

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں جہادپر جانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں جہاد کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں کیا پاکستانیوں پر جہاد فرض ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کب فرض عین ہوتا ہے اور والدین کی اجازت کے بغیر جہادکرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں کنیز اور باندی سے مباشرت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • والدین کی اجازت کےبغیر جہاد پر جانے کاحکمْ

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • گنا ہوں سے بچنے کے لئے جہاد پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں باندیوں کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • والدین کی اجازت کے بغیر جہاد کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی فرضیت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کا مذاق اڑانا

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
Related Topics متعلقه موضوعات