تقدیر

اللہ پر یقین رکھ کر تعلیم کے سلسلہ کو ترک کرنا درست ہوگا؟

فتوی نمبر :
60060
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / تقدیر

اللہ پر یقین رکھ کر تعلیم کے سلسلہ کو ترک کرنا درست ہوگا؟

السلام علیکم!
میں ڈگری کا طالب علم ہوں، جب بھی پڑھنا شروع کرتا ہوں تو میرے ذہن میں ایک خیال آتا ہے کہ تم کیوں پڑھ رہے ہو ؟ تمہیں اللہ پر بھروسہ کیوں نہیں ہے ؟ وہ آپ کو عزت دے گا، چاہے آپ پڑھائی نہ کریں اور کہیں کام پر جائیں۔ اللہ آپ کو عزت دے گا، اگر آپ مزدور کی طرح کام بھی کریں گے تو اس سوچ سے جان چھڑائیں گے میرے بھائی انجینئر اور ڈاکٹر ہیں، پتہ نہیں کیا کروں؟ برائے مہربانی مجھے تسلی بخش جواب دیں۔ جزاک اللہ خیرا ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ تمام امور دنیویہ و دینیہ میں اللہ تبارک و تعالی کے متصرف حقیقی ہونے کا اعتقاد رکھنا اور اپنے آپ کو اس کا محتاج سمجھنا۔ اسی طرح اس کی ذات پر توکل ( بھروسہ) کرنا ہر مسلمان پر فرض اور اس کے ایمان کا جزو لازم ہے، لیکن وہ امور دنیو یہ جنہیں پورا کرنے کے لیے اسباب اختیار کرنا ضروری اور یقینی امر ہے ، ایسے امور دنیویہ میں اسباب کو ترک کرنا جائز نہیں ، بلکہ اسباب اختیار کرنا واجب ہے ، لہذا سائل کو چاہیے کہ تمام امور بشمول اپنی پڑھائی کے مؤثر حقیقی اللہ تبارک و تعالی کی ذات کو سمجھتے ہوئے اسی پر توکل کرے، مگر اسباب اختیار کرنا ہر گز نہ چھوڑے، کیونکہ اسباب اختیار کرنا تو کل علی اللہ کے منافی نہیں ہے۔ بلکہ سنت انبیاء ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
احمد علی کریم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 60060کی تصدیق کریں
0     23
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی اور رزق کا فیصلہ جب ازل میں ہوچکا تو نماز، دعا اور شکر سے اس میں تبدیلی کیسے ممکن ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   تقدیر 0
  • کیا سب کچھ تقدیر میں لکھا جا چکا ہے

    یونیکوڈ   اسکین   تقدیر 0
  • نورانی قاعدہ اور نماز کی کتاب کو ایامِ حیض میں چھوُنا

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • انسانوں کی تقدیر کا فیصلہ ’’شبِ قدر‘‘ کو ہوتا ہے یا شبِ برأت کو؟

    یونیکوڈ   تقدیر 1
  • اگر گناہ اللہ کی مرضی سے ہوتے ہیں تو ان پر سزا کیوں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • خواب کی حقیقت-خواب سے باہر کی دنیا اور دیکھے ہوۓخواب کا تعلق-تقدیر

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • جب سب کچھ اللہ حکم سے ہوتا ہے تو اعمال پر جزا وسزا کیوں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • تقدیر میں لکھی ہوئی کون سی چیزیں بدلی جا سکتی ہیں اور کون سی نہیں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • اللہ شروع سے کیسے ہیں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • انسان اپنے اعمال میں کتنا خود مختار ہے؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • جب ہر کام اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے تو گناہوں پر سزائیں کیوں دی جاتی ہیں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • حیض کےایّامِ عادت سے ایک دن پہلے اور بعد خون آنے کی صورت میں درمیانی ایّام میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • دعا، صدقہ، خیرات، عبادات اور محنت سے تقدیر بدل سکتی ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • تقدیر کے متعلق سوال

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • کیا تقدیر کے لکھے ہونےسے کوئی شخص مجبور ہو جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • اللہ تعالی کی ذات عالی کے بارے میں کلام کرنا

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • ’’دنیا مقدر میں ہے اور دین مقدر میں نہیں ہے‘‘جملہ کہناکیساہے؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • اللہ پر یقین رکھ کر تعلیم کے سلسلہ کو ترک کرنا درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • معمولات مکمل ہونے کے باوجود گناہ میں مبتلا ہونا

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • صحت کی وجہ سے عمر میں اضافہ اور تقدیر کی حیثیت

    یونیکوڈ   تقدیر 0
Related Topics متعلقه موضوعات