تقدیر

حیض کےایّامِ عادت سے ایک دن پہلے اور بعد خون آنے کی صورت میں درمیانی ایّام میں نماز وغیرہ کا حکم

فتوی نمبر :
59262
| تاریخ :
2009-11-03
عقائد / ایمان و کفر / تقدیر

حیض کےایّامِ عادت سے ایک دن پہلے اور بعد خون آنے کی صورت میں درمیانی ایّام میں نماز وغیرہ کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کی عادت ہے کہ ہر پہلی تاریخ سے دس تاریخ تک اس کو حیض آتا ہے، ایک دفعہ تیس تاریخ کو صرف خون آیا اور دس دن تک خون بند رہا پھر گیارہویں تاریخ کو صرف ایک دن خون آیا، دریافت طلب امر یہ ہے کہ اِن درمیان کے دس دنوں میں جن میں خون نہیں آیا ،نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں پہلی سے دس تاریخ تک حسبِ عادت حیض اور اس سے آگے پیچھے آنے والا خون استحاضہ کا ہے، جبکہ ایّامِ حیض میں نماز پڑھنا جائز نہیں اور ایّامِ استحاضہ میں جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی التاتارخانیة: و فی المعتادة معروفتها حیض وما زاد علی ذلك استحاضة اھ(۱/ ۳۳۸)۔
وفی بدائع الصنائع: (وأما) صاحبة العادة فی الحیض إذا کانت عادتها عشرة فزاد الدم علیها فالزیادة استحاضة اھ(۱/۴۱)۔
وفیه أیضاً: (وأما) حکم الحیض والنفاس فمنع جواز الصلاة والصوم وقرأة القرآن ومس المصحف (إلی قوله) (وأما) حکم الاستحاضة فالاستحاضةحکمها حکم الطاهرات غیر انها فتوضأ لوقت کل صلاة علی ما بینا اھ (۱/۴۴)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الوحید جمال عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59262کی تصدیق کریں
0     1052
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی اور رزق کا فیصلہ جب ازل میں ہوچکا تو نماز، دعا اور شکر سے اس میں تبدیلی کیسے ممکن ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   تقدیر 0
  • کیا سب کچھ تقدیر میں لکھا جا چکا ہے

    یونیکوڈ   اسکین   تقدیر 0
  • نورانی قاعدہ اور نماز کی کتاب کو ایامِ حیض میں چھوُنا

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • انسانوں کی تقدیر کا فیصلہ ’’شبِ قدر‘‘ کو ہوتا ہے یا شبِ برأت کو؟

    یونیکوڈ   تقدیر 1
  • اگر گناہ اللہ کی مرضی سے ہوتے ہیں تو ان پر سزا کیوں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • خواب کی حقیقت-خواب سے باہر کی دنیا اور دیکھے ہوۓخواب کا تعلق-تقدیر

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • جب سب کچھ اللہ حکم سے ہوتا ہے تو اعمال پر جزا وسزا کیوں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • تقدیر میں لکھی ہوئی کون سی چیزیں بدلی جا سکتی ہیں اور کون سی نہیں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • اللہ شروع سے کیسے ہیں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • انسان اپنے اعمال میں کتنا خود مختار ہے؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • جب ہر کام اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے تو گناہوں پر سزائیں کیوں دی جاتی ہیں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • حیض کےایّامِ عادت سے ایک دن پہلے اور بعد خون آنے کی صورت میں درمیانی ایّام میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • دعا، صدقہ، خیرات، عبادات اور محنت سے تقدیر بدل سکتی ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • تقدیر کے متعلق سوال

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • کیا تقدیر کے لکھے ہونےسے کوئی شخص مجبور ہو جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • اللہ تعالی کی ذات عالی کے بارے میں کلام کرنا

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • ’’دنیا مقدر میں ہے اور دین مقدر میں نہیں ہے‘‘جملہ کہناکیساہے؟

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • معمولات مکمل ہونے کے باوجود گناہ میں مبتلا ہونا

    یونیکوڈ   تقدیر 0
  • صحت کی وجہ سے عمر میں اضافہ اور تقدیر کی حیثیت

    یونیکوڈ   تقدیر 0
Related Topics متعلقه موضوعات