نام کا معنی

Rabita‘‘ رابیتا (۲) ’’Zainishba‘‘ ذینیشبا۔ کے معنی

فتوی نمبر :
58916
| تاریخ :
1998-02-02
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

Rabita‘‘ رابیتا (۲) ’’Zainishba‘‘ ذینیشبا۔ کے معنی

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں (۱) ’’Rabita‘‘ رابیتا (۲) ’’Zainishba‘‘ ذینیشبا۔ ان دو مسلمان ناموں کے معنیٰ تلاش کرنے کی کوشش کررہا ہوں لیکن مجھے نہیں مل رہے، آپ سے گزارش ہے کہ ان دو ناموں کے معنیٰ بتادیں۔ شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور دونوں نام عربی اور اسلامی نہیں اور باوجود کوشش کے ان کا معنی اور مطلب معلوم نہیں ہوسکا، البتہ لفظ ’’Rabita‘‘ سے عربی میں ’’رابطہ‘‘ مراد لیا گیا ہو تو اس کا معنی واسطہ اور تعلق کے ہیں جبکہ ’’Zainishba‘‘ عربی ڈکشنری میں بھی موجود نہیں۔
اگر سائل کسی نومولود بچے یا بچی کا نام رکھنا چاہتا ہے تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ ای میل کردے انشاء اللہ اسلامی اور اچھے معنوں والے نام بتادیئے جائیں گے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58916کی تصدیق کریں
0     645
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات