احکام جہاد

اولیاء کرام کے مزارات جا کر دعا کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
3411
| تاریخ :
عبادات / جہاد / احکام جہاد

اولیاء کرام کے مزارات جا کر دعا کرنے کا حکم

السلام علیکم ! پوچھنا یہ ہے کہ زیارت کا کیا طریقہ ہے ؟ کیا زیارت کو وسیلہ یا ذریعہ بنا سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مزارات اولیاء اللہ کی زیارت کرنا اور ان کے وسیلہ سے دعا کرنا بایں طور کہ ’’ اے اللہ اس نیک و صالح اور اپنے برگزیدہ بندہ کے واسطہ سے میری دعا قبول فرما ‘‘ ہر دو امور بلاشبہ جائز اور صحابہ کرام و تابعین کے طرز عمل سے ثابت ہیں، البتہ ان میں سے کسی کو مختار مطلق سمجھ کر وسیلہ بنانا شرک اور دعا میں وسیلے کو لازم سمجھنا یا یہ عقیدہ رکھنا کہ وسیلہ کے بغیر دعا قبول ہی نہیں ہوتی یا نعوذ باللہ یہ سمجھنا کہ وسیلے کے ساتھ دعا مانگنے سے اللہ تعالی اس کی قبولیت پر مجبور ہو جاتے ہیں، شرعاً نا جائز اور حرام ہے، جن سے احتراز لازم ہے۔
۔

مأخَذُ الفَتوی

ففى مشكاة المصابيح؛ وعن ابن مسعود أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «كنت نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها فإنها تزهد في الدنيا وتذكر الآخرة» . رواه ابن ماجه اھ (1/ 554)
و في صحيح البخاري: عن أنس رضي الله عنه، أن عمر بن الخطاب، كان إذا قحطوا استسقى بالعباس بن عبد المطلب فقال: «اللهم إنا كنا نتوسل إليك بنبينا صلى الله عليه وسلم فتسقينا، وإنا نتوسل إليك بعم نبينا فاسقنا» (5/ 20)
و في سنن ابن ماجه: عن عثمان بن حنيف، (إلی قوله) ويدعو بهذا الدعاء: «اللهم إني أسألك، وأتوجه إليك بمحمد نبي الرحمة، يا محمد إني قد توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه لتقضى، اللهم فشفعه في» . قال أبو إسحاق: هذا حديث صحيح اھ (1/ 441)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 3411کی تصدیق کریں
0     22
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لونذی (باندی) سے صحبت کرنا

    یونیکوڈ   احکام جہاد 1
  • دورانِ جہاد پکڑے جانے والے مرد وخواتین کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کا معنی کیا ہے اور یہ کب فرض ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • خود کش حملہ اسلام میں جائز ہے کہ نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • اولیاء کرام کے مزارات جا کر دعا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کے معانی اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کی حقیقت کیا ہےَ؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کب فرض ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • کیا اسلام بزورِ تلوار پھیلا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کے متعلق کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کے نتیجے میں حاصل ہونے والی باندیوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • ہشت گردوں کو قتل کرنے اور ان کے خلاف جہاد کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • کفار کے خلاف جوابی کاروائی کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کی فرضیت

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں جہادپر جانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں جہاد کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں کیا پاکستانیوں پر جہاد فرض ہے؟

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • جہاد کب فرض عین ہوتا ہے اور والدین کی اجازت کے بغیر جہادکرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں کنیز اور باندی سے مباشرت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • والدین کی اجازت کےبغیر جہاد پر جانے کاحکمْ

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • گنا ہوں سے بچنے کے لئے جہاد پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • موجودہ دور میں باندیوں کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • والدین کی اجازت کے بغیر جہاد کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
  • مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی فرضیت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام جہاد 0
Related Topics متعلقه موضوعات