شیئرز کا کاروبار

سٹاک مارکیٹ کی شیئرز خریدنے کا حکم

فتوی نمبر :
33937
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / شیئرز کا کاروبار

سٹاک مارکیٹ کی شیئرز خریدنے کا حکم

سٹاک مارکیٹ میں شیئرز خریدنا اور تھوڑی سی قیمت بڑھنے پر اس کو بیچ کر منافع کمانا جائز ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت کے لیے شرعاً چار شرائط کا لحاظ رکھنا ضروری ہے۔
(۱) جس کمپنی کے شیئرز ہیں اس کا اصل کاروبار حلال ہو ۔ (۲) اس کمپنی کے کچھ منجمد اثاثے (Fixed assets) وجود میں آچکے ہوں ۔ رقم صرف نقد ہوتی کی شکل میں نہ ہو ۔ (۳) اگر کوئی کمپنی سودی لین دین کرتی ہے تو اس کی سالانہ میٹنگ میں آواز اٹھائی جائے (4) تقسیم منافع کے وقت جتنا نفع سودی ڈیپازٹ سے حاصل ہوا ہو ۔ اس کا حساب لگا کر اس کے بقدر رقم صدقہ کر دی جائے۔ مذکور شرائط کو ملحوظ رکھتے ہوئے شیئرز کو اپنے قبضے میں لانے کے بعد آگے فروخت کر کے منافع کمانا جائز اور درست ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في فقه البيوع : ولجواز بيع الأسهم ولكن افتى كثير من علماء الهند مثل الامام الشيخ اشرف علی رحمه اللہ ولكن هذا الجواز يخضع الجميع شروط البيع فلو كانت الشركة لم تبدأ نشاطها وكانت موجوداتها مقتصرة على نقود فان أسهم تلك الشركة لا تمثل إلا نقودا فلو بيع السهم بنقد في هذه الحالة فانه لا يجوز بيعها بأقل أو اكثر من قيمتها الاسمية الحالة بان التفاضل يؤدى إلى الربا، وكذلك إن كانت الشركة تجارتها حراماً (إلى قوله ) أما اذا كانت الشركة نشاطها التجارى حلالا ولكنها تؤدع فائض نقودها في البنوك الربوية وقد تقترض منها فروضاً ربوية (إلى قوله ) وقالوا إن حامل السهم يجب عليه ان يرفع صوته بالاغلبية و دخل هذا الكسب المحرم فى ارباح الشركة فانه يجب ان يتخلص من هذا الكسب الحرم بالتصدق اھ (۱/ ۳۸۱، ۳۸۲) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33937کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فیوچر ٹریڈنگ (مستقبل کے سودوں)کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • کیا شئیر کے خرید وفروخت میں سود کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شئیرز ملکیت میں آنےسے پہلے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 1
  • کمپنیوں کے شیئرز اور مالِ حرام کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شئیر ز کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 1
  • شئیرز سے کمائے ہوئے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • بروکر کے لئےشیئرز کی خرید و فروخت کی پیشکش کرنا

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کا کاروبار اور اس سے ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شیئرز کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 3
  • شیئرز (حصص)کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • بینک اور دیگر کمپنیوں کے شیئرز خریدنا

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خریدوفروخت اور کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک مارکیٹ سے شیئرز کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • کسی کمپنی کے شیئرز خریدنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے شیئرز کی خرید وفروخت کاحکم اور اس کی شرائط

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 1
  • حلال مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی کے شیئرز خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • کاروبار اور کاروباری شخص کا تعارف کرانے والے کو بعد میں نقصان کا ذمہ دار ٹھہرانا

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شیئرز کی خرید و فروخت میں (اسٹاک بروکر) کو استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • سٹاک مارکیٹ کی شیئرز خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج میں ’’مری بریوزی‘‘ کے شیئرز کا کاروبار کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
  • شیئرز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   شیئرز کا کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات