محترم جناب مفتی صاحب! نماز کے بعد حضور علیہ السلام پر درود بھیجنا صحیح ہے کہ نہیں؟
واضح ہو کہ نماز کے بعد آپ ﷺپر درود بھیجنا بلاشبہ جائز اور درست ہے، البتہ اگر اس سے کوئی خاص درود شریف یا طریقہ مراد ہو، تو اس کی مکمل وضاحت کے بعد اس سوال کو دوبارہ ای میل کر دیں۔ ان شاء اللہ اس کے حکمِ شرعی سے بھی آگاہ کر دیا جائےگا۔