بسا اوقات ذکر کے دوران جسم بلا ارادہ ہلنے اور حرکت کرنے لگتا ہے ، جسے وجد یا رقص کہا جاتا ہے ۔ اسلامی نقطہ نظر سے اس کی کیا حیثیت ہے ؟
ذکر اللہ کے دوران غیر اختیاری طو پر ایسا ہو جانے میں حرج نہیں، مگر ذکر کے دوران دانستہ رقص کرنا خلاف ادب اور ناجائز ہے جس سے احتراز لازم ہے ۔