کفر و موجب کفر

مسلمان کی تعریف

فتوی نمبر :
89972
| تاریخ :
2025-12-12
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

مسلمان کی تعریف

میں گواہی دیتی ہوں خدا ایک ہے اللہ اور وہ واحد ہے اور محمد ﷺ اس کے آخری نبی ہیں میں یہ صدقِ دل سے مانتی ہوں تو کیا میں مسلمان ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جو شخص زبان سے شہادتین کا اقرار اور دل سے اس کی تصدیق کرے، نیز ضروریاتِ دین(یعنی آخرت، ملائکہ، آسمانی کتابیں، جنت و دوزخ وغیرہ،اور نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ کی فرضیت، زنا، قتل، چوری اور شراب نوشی وغیرہ کی حرمت، نبی کریم ﷺ کا خاتمُ الانبیاء ہونا، حشر و نشر، جزا و سزا اور میزان وغیرہ) پر ایمان رکھتا ہو تو وہ مسلمان کہلاتا ہے،لہٰذا اگر سائلہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور رسول اللہ ﷺ کی رسالت پر زبان سے اقرار کرتی ہو،اور دل سے اس کی تصدیق بھی کرتی ہو، اور ضروریاتِ دین میں سے کسی ایک کا بھی انکار نہ کرتی ہواور نہ ہی کوئی کفریہ عقیدہ رکھتی ہو، تو وہ بلاشبہ مسلمان کہلائے گی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحیح مسلم: عن أبي هريرة؛ قال:قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "سَلُونِي فَهَابُوهُ أَنْ يَسْأَلُوهُ. فَجَاءَ رَجُلٌ فَجَلَسَ عِنْدَ رُكْبَتَيْهِ. فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَا الإِسْلَامُ؟ قَالَ "لَا تُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا. وَتُقِيمُ الصَّلَاةَ. وَتُؤْتِي الزَّكَاةَ. وَتَصُومُ رَمَضَانَ" قَالَ: صَدَقْتَ. قَالَ: يَا رَسُولَ الله! ما ‌الإيمان؟ قال "أن تؤمن بالله، وَمَلَائِكَتِهِ، وَكِتَابِهِ، وَلِقَائِهِ، وَرُسُلِهِ، وَتُؤْمِنَ بِالْبَعْثِ، وَتُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ كُلِّهِ" قَالَ: صَدَقْتَ الخ(کتاب الایمان،ج:1،ص:80،ط:بشری)
وفی الفقہ الاکبر:‌أصل ‌التَّوْحِيد وَمَا يَصح الِاعْتِقَاد عَلَيْهِ يجب ان يَقُول آمَنت بِاللَّه ‌أصل ‌التَّوْحِيد وَمَا يَصح الِاعْتِقَاد عَلَيْهِ يجب ان يَقُول آمَنت بِاللَّه والبعث بعد الْمَوْت وَالْقدر خَيره وشره من الله تَعَالَى والحساب وَالْمِيزَان وَالْجنَّة وَالنَّار وَذَلِكَ كُله حق(‌‌بَيَان أصُول الْإِيمَان،ص:22،ط:قدیمی)
وفی شرح الفقه الأكبر:(ثم الإمام الأعظم أوضح معنى التوحيد بظهور المرام حيث قال:( والله تعالى واحد) : أي في ذاته (لا من طريق العدد): أي حتى لا يتوهم أن يكون بعده أحد (و لكن من طريق أنه لا شريك له) : أي في نعته السرمدي لا في ذاته، و لا في صفاته، و لا نظير له، و لا شبيه له. كما سيأتى في كلامه النبيه تنبيه على هذا التنزيه، وكأنه استفاد هذا المعنى من سورة الإخلاص على صورة الاختصاص :(قل هو الله أحدهم) : أي متوحد في ذاته، منفرد بصفاته الله الصمد : أي المستغنى عن كل أحد والمحتاج إليه كل أحد (لم يلد و لم يولد) : أى ليس بمحل الحوادث و لا بحادث (و لم يكن له كفواً أحد) : أي ليس له أحد مماثلاً و مجانساً و مشابهاً(بحث فی بیان اصل التوحید،ص:30،ط:قدیمی)
و فیہ ایضا:(والإيمان هو الإقرار والتصديق ) و ذهب جمهور المحققين إلى أن الإيمان هو التصديق بالقلب وإنما الإقرار شرط لإجراء الأحكام فى الدنيا، لما أن تصديق القلب أمر باطنى لا بدله من علامة(بحث فی ان الایمان ھوالتصدیق والاقرار،ص:143،ط:قدیمی)
و فیہ ایضا:فالتحقیق أن الإيمان هو تصديق النبي ﷺ بالقلب في جميع ما علم بالضرورة مجيئه به من عند الله إجمالاً وأنا كاف في الخروج عن عهدة الإيمان ولا تنحط درجته عن الإيمان التفصيلي كذا في شرح العقائد إلا أن الأولى أن يُقال إجمالاً : إن لوحظ إجمالاً وتفصيلاً إن لوحظ إجمالاً وتفصيلاً فإنه يشترط التفصيل فيما لوحظ تفصيلاً حتى لو لم يصدق بوجوب الصلاة وحرمة الخمر عند السؤال كان كافرا، ثم المراد من المعلوم ضرورة كونه من الدين بحيث يعلمه العامة من غير افتقار إلى النظر والاستدلال كوحد الصانع ووجوب الصلاة وحرمة الخمر ونحوها، وإنما قيد بها لأن منكر الاجتهاديات لا يكفر إجماعا وأما من يؤوّل النصوص الواردة في حشر الأجساد وحدوث العالم وعلم الباري بالجزئيات، فإنه يُكفر لما علم قطعا من الدين أنها على ظواهرها بخلاف ما ورد في عدم خلود أهل الكبائر في النار لتعارض الأدلة في حقهم(بحث فی ان الایمان ھوالتصدیق والاقرار،ص:143،ط:قدیمی)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حسین احمد عبدالمجید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 89972کی تصدیق کریں
0     175
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات