سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سنتوں کی ترتیب الخ سے سائل کی کیا مراد ہے؟ اس کی مکمل وضاحت کر کے حکم شرعی بھی معلوم کیا جا سکتا ہے، البتہ اگر اس سے نمازِ سنت مراد ہو مثلاً ظہر کی پہلی چار سنت وقت کی تنگی وغیرہ کی وجہ سے بعد میں پڑھنا مراد ہو تو اس سے نماز پر کوئی فر ق نہیں پڑتا، بلکہ اس صورت میں نماز بلاشبہ درست ہی ادا ہوتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب!
بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 0اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1