(+92) 0317 1118263

کفر و موجب کفر

جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

فتوی نمبر :
58761
| تاریخ :
2005-12-04

جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

مفتی صاحب! کیا واقعی جمعہ کے دن کی عید بھاری ہوتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ محض توہّمات ہیں، شرعاً ایسی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں، اس لیے بلاوجہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، اور نہ ہی ایسی باتوں پر اعتماد کرنا درست ہے۔واللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58761کی تصدیق کریں
0     501
متعلقه فتاوی
( view all )
صحابہ کرام کو گالی دینا 10783 940 سوال میں مذکور جملہ کیا کفریہ جملہ ہے؟ 46735 612 اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں 8423 510 کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟ 60864 678 " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم 57922 268 شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ 57868 316 کسی فقیر بزرگ کے قبر سے فائدہ پہنچنے کا عقیدہ رکھنا 14517 477 کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟ 29304 389 ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم 38425 500 ’’ہاں میں کافر ہوں تم کیا کر سکتے ہو‘‘ کہنے کا حکم 12665 540 اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم 37167 370 داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘ 60866 747 نماز کے بعد دعا کرنا 58743 373 کفریہ وساوس کا حکم 17261 1012 کیا مستحب امر کا انکار بھی کفر ہے؟ 27228 637 جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ 58761 501 اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم 58708 389 بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم 60268 295 سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم 58740 456 سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ / قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ 58898 336 درست عقیدہ کے ساتھ ’’یامحمد‘‘ کہنا 13958 508 وتر کے بعد نفل پڑھنا /فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی 58820 350 کیا تورات، زبور، انجیل اللہ کا کلام نہیں؟ 26017 557 واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا 60717 509 ’’اللہ اندھا ہے‘‘ کہنے کا حکم 25329 379