اسلامی بینکاری

والد کے سیونگ اکاؤنٹ سے بیٹی کے لیے خرچہ لینا

فتوی نمبر :
89605
| تاریخ :
2025-12-04
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

والد کے سیونگ اکاؤنٹ سے بیٹی کے لیے خرچہ لینا

والد کا بینک میں ابھی ہی سیونگ اکاؤنٹ بنا ہے،میں ابھی17 سال کی ہوں اور ان سے ہی سارا خرچہ لینا ہوتا ہے اور وہ کافی کمزور اخلاق کے مالک ہیں، میں سوال کروں تو جواب نہیں دینگے اور میں بد تمیز ی بھی نہیں کر سکتی، مجھے کیا کرنا چاہیے؟ مجھے گناہ نہ ملے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کو چاہیے کہ والد کے ادب واحترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے انھیں سود سے متعلق قرآن وحدیث میں وارد شدہ وعیدیں بیان کر کے سودی معاملات سے دور رکھنے کی کوشش کرے ،اس کے باوجود اگر وہ اس ناجائز اور حرام کام سے خود کو علیحدہ کرنے پر آمادہ نہ ہو تو سائلہ پر اس کا کوئی گناہ نہ ہوگا ،بلکہ وہ اپنے اس عمل پر آخرت میں خود جوابدہ ہونگے ،جبکہ سائلہ کے والد کا مذکور سیونگ اکاؤنٹ کے علاؤہ اگر جائز اور حلال کاروبار موجود ہو یا کسی ایسے غیر سودی بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں رقم رکھوائی ہو جو مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی نگرانی میں اپنے مالی معاملات سر انجام دے رہا ہو تو اس کیلئے اپنے ضروری اخراجات کیلئے والد سے خرچہ لینے کی بھی گنجائش ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

لقوله تعالى : ﴿وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا﴾ (البقرة: 275)-
و فی فقہ البیوع: وحساب التوفیر ( الی قولہ) ویعطی البنک علی ذلک فائدۃ ربویۃ بنسبۃ ادنی من النسبۃ التی تعطی لصاحب الودیعۃ الثابتۃ التی تورع فیھا الاموال الی مدۃ معینۃ وتعطی البنوک لاصحابھا فائدۃ بنسبۃ اعلی وکل وحدۃ من الحسابین ربوی وبحث، والایداع فی ھذین الحسابین حرام شرعاً لکونہ تعاقداً بالربوا اھ (2/1063)۔
وفي حاشية ابن عابدين: مطلب كل قرض جر نفعا حرام قوله ( كل قرض جر نفعا حرام ) أي إذا كان مشروطا كما علم مما نقله عن البحر اھ (5/ 166)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سید قدرت اللہ یار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 89605کی تصدیق کریں
0     148
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے "ماہانہ آمدنی"پروگرام میں انویسٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات