میں میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا چاہ رہا ہوں ایک لاکھ پر 18٪ مل رہا ہے،یہ سود میں شامل ہے یا نہیں؟
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے اکثر وبیشتر معاملات مستند مفیتان کرام کے زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق انجام پاتے ہیں،چانچہ سائل کے لئے میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کی گنجائش ہے۔