فتوی نمبر : 68591 اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری
اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم
اسلامی بینک میں اکاؤنٹ کھلوا کر منافع حاصل کرنا کیسا ہے؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
اگر کوئی بینک مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیر نگرانی اپنے مالی معاملات سرانجام دیتا ہو تو اس بینک میں اکاؤنٹ کھلوا کرمنافع حاصل کرنے کی گنجائش ہے۔