اسلام علیکم
میرا میزان بینک میں اکاؤنٹ ہے، میزان بینک میں ہی ان کے ایک انویسٹ MDIP کے سلسلے میں کی ھوئی ہے۔
میں نے اس سال انشاءاللہ حج کے لیے جانا ہے
اس منافع کی شرعی حیثیت کے بارے راہنما ئی فرما دیں۔
سرگودھا میں موجود “ مفتا ح العلوم “ اس کو مشکوک کہتے ہیں۔
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے اکثر وبیشتر معاملات مستند مفتیان کرام کے زیر نگرانی شرعی وصولوں کے مطابق انجام پاتے ہیں لہذا سائل نے اگر میزان کے بینک کی کسی اسکیم میں سرمایہ کاری کی ہو تو اس سے حاصل شدہ منافع کو ا پنے استعمال میں لانے یا اس کے ذریعے حج کی ادائیگی کی گنجائش ہے۔