میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا منافع حلال ہے یا حرام؟
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک فی الحال مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی نگرانی میں اپنے تمام مالی معاملات سرانجام دے رہا ہے، لہذا فی الحال سائل کے لئے میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلواکر اس پر ماہانہ یا سالانہ منافع حاصل کرنا شرعاً جائز ہے۔