اسلامی بینکاری

بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

فتوی نمبر :
76850
| تاریخ :
2024-07-25
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

مفتی صاحب کیا بینک الفلاح اسلامک برانچ میں سیونگ اکاؤنٹ پر جو نفع ملتا ہے ، وہ حلال ہے اور جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بینک الفلاح کی اسلامک برانچ کا طریقہ کاروبار اور تفصیلات کا ہمیں علم نہیں، تاہم اگر اس کے تمام معاملات مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیر نگرانی سرانجام دئیے جاتے ہوں، اور ان کا عملی طریقہ کار بھی شرعی ضابطوں کے عین مطابق ہو، تو اس میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے اور اس پر نفع حاصل کرنے کی گنجائش ہوگی،ورنہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

و فی الھدایۃ : المضاربۃ عقد یقع علی الشرکۃ بمالٍ من احد الجانبین ، و مرادہ الشرکۃ فی الربح و ھو یستحق بالمال من احدالجانبین و العمل من الجانب الاٰخر الخ (ج 3 ص262 کتاب المضارب ط حمانیہ)۔
وفی شرح المجلۃ: المضاربۃ نوع شرکۃ علی أن رأس لمال من واحد والسعی والعمل من آخر الخ (ج 3 ص 744 الفصل الاول کتاب الضاربہ المادۃ 1404 ) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حمزہ منان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 76850کی تصدیق کریں
0     2638
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے "ماہانہ آمدنی"پروگرام میں انویسٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات