اسلامی بینکاری

میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

فتوی نمبر :
50652
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

السلام علیکم!
سر میں میزان بینک سے گھر کی تعمیر کے لئے قرض لینا چاہتا ہوں، میزان بینک اسلامک بینک کے قوانین کو فالو کرتا ہے، کیا میرے لئے اس قرض سے گھر تعمیر کرنا جائز ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیر نگرانی مالی معاملات انجام دینے والے کوئی بھی غیر سودی بینک (بشمول میزان بینک ) کسٹمر کو براہِ راست قرض فراہم نہیں کرتا، بلکہ کسٹمر کی ضرورت اور شرعی تقاضوں کو ملحوظ حاضر رکھتے ہوئے اس کے ساتھ معاملہ کرتا ہے ۔ چنانچہ میزان بینک کسی کو گھر خریدنے کے لئے براہِ راست قرض فراہم نہیں کرتا، بلکہ شرکت متناقصہ کے شرعی اصولوں کے مطابق معاملہ کرتا ہو تو میزان بینک کے ذریعہ مکان خریدنے کی گنجائش ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شمس الدین لکھمیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 50652کی تصدیق کریں
0     1500
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے "ماہانہ آمدنی"پروگرام میں انویسٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات