ملازمت

غیرملکی اور سودی لین دین کرنے والی کمپنیوں میں ملازمت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
8949
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

غیرملکی اور سودی لین دین کرنے والی کمپنیوں میں ملازمت کرنے کا حکم

کیا ہم غیر ملکی (غیر مسلم) کمپنیوں میں کام کر سکتے ہیں ؟ (۲) یہ بھی بتائیے کہ کیا ہم ان کمپنیوں میں کام کر سکتے ہیں جو بینک کے قرضوں سے چلتی ہیں ؟ کیا اسلام میں یہ درست ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی غیر مسلم کمپنی جس میں اشیاء ضرورت یا ایسی چیزیں تیار ہوتی ہوں جن کا استعمال جائز ہے تو ایسی کمپنی میں ملازمت کرنا شرعا اگرچہ درست ہے، تاہم ایک مسلمان کی شان یہ ہے کہ وہ حتی الوسیع کسی کافر کے تابع ہو کر کام کرنے سے پر ہیز کرے اور اگر اس میں شراب یا اس جیسی دیگر ایسی حرام اشیاء تیار کی جاتی ہوں جو بعینہ استعمال ہوتی ہیں تو اس میں ملازمت درست نہیں۔
اگر چہ کوشش تو یہی ہونی چاہیے کہ ایسی کمپنیوں میں ملازمت سے احتراز کیا جائے اور اگر مجبوراً کسی ایسی کمپنی میں ملازمت کی جائے جس کے سودی معاملات کی رقم اصل سرمایہ کے مقابلہ میں چالیس فیصد یا اس سے بھی کم ہوں تو اس کی گنجائش ہے ۔ اور اگر ایسی کمپنی میں ملازمت کو ترجیح دی جائے جو سودی لین دین بالکل نہ کرتی ہو تو یہ بہر حال بہتر اور جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الهندية : وإذا استأجر الذمي مسلما ليحمل له ميتة أودما يجوز عندهم جميعا ( الی قولہ) ولو استأجره ليبيع له ميتة لم يجز هكذا في الذخيرة. الخ (4/450)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8949کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات