میں ایک شراب کی کمپنی میں کمپیوٹر کا کام بطورِ معاون کرتا ہوں، میرے کام کا شراب سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، میرا کام صرف سافٹ ویئر پر انسٹال کرنا اور انہیں سنبھالنے کا ہے اور مختلف Apps انسٹال کرنے کا ہے، کیا میری نوکری حلال ہے یا حرام؟
سافٹ ویئر انسٹال کرنا اگرچہ فی نفسہٖ جائز ہے مگر اس کی تنخواہ چونکہ حرام آمدنی سے دی جاتی ہے اس لئے شراب کی کمپنی میں ایسی ملازمت کرنا بھی جائز نہیں۔
کما فی الدر: (و) جاز تعمیر کنیسۃ (وحمل خمر ذمی) بنفسہ أو بدابتہ (بأجر) لا عصرھا لقیام المعصیۃ بعینہ۔ الخ (ج٤، ص٣٩١)
وفیہ أیضًا: (وجاز أخذ دین علی کافر من ثمن خمر) لصحۃ بیعہ (بخلاف) دین (علی المسلم) لبطلانہ الخ
وفی الشامیۃ: تحت (قولہ لصحۃ بیعہ) أی الکافر الخمر لأنھا مال متقوم فی حقہ فملک الثمن فیحل الأخذ منہ بخلاف المسلم لعدم تقومھا فی حقہ فبقی الثمن علی ملک المشتری۔ اھـ (ج٦، ص٣٨٥) واللہ اعلم
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0