میں الحبیب اسلامک برانچ میں Cashier کا جاب کر رھا ھو۔ کیا یہ میرے لیے جائز ھے۔ مجھے آپ کے جواب کا انتظار رھےگا, شکریہ ۔
اگربینک الحبیب کا اسلامک برانچ غیرسودی بینکوں کے لیے وضع کردہ طریقہ کے مطابق مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیرنگرانی اپنے معاملات انجام دے رہاہو، اور اس برانچ کے مالی معاملات سودی بینک کے معاملات سے بالکل الگ ہوں، تو اس برانچ میں بطورکیشئرملازمت اختیارکرناجائز ہوگا ورنہ نہیں۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0