ملازمت

الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

فتوی نمبر :
41216
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

میں ایک الکوحل بنانے والے پلانٹ پر کام کر تا ہوں ، ہماری الکوحل باہر ممالک ایکسپورٹ ہوتی ہے، جس کے بارے علم نہیں ہے اس سے شراب بنتی ہے یا نہیں ،دوران کام ہمارے کپڑوں پہ الکوحل گرتی ہے ۔
میرا سوال ہے کہ کیا اس پلانٹ میں کام کرنا جائز ہے ؟
کیا ہمارے کپڑوں میں نماز ہو جاتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل جس پلانٹ پر کام کر رہا ہے اگر وہاں انگور ، کھجور یا منقی سے الکوحل بنتا ہو تو یہ الکوحل حرام بھی ہے اور نجس بھی، کپڑوں کو لگنے کی صورت میں کپڑے ناپاک ہوجائیں گے، اور اس سے حاصل شدہ آمدنی بھی حلال نہیں، اور اگر سائل انگور اور کھجور کے علاوہ دیگر اشیاء مثلاًگنے کا شیرہ اناج کیمکل سے تیار کردہ الکوحل کے پلانٹ پرکام کرتاہو تو یہ نجس نہیں ہوتا ، لہذا اس صورت میں پلانٹ پر کام کرنا جائز ہوگا ، چنانچہ ایسا الکوحل جسم اور کپڑے ناپاک نہ ہونگے۔


کمافی تکملۃ فتح الملھم: کتاب الاشربۃ حکم الکحول المسکرۃ اما غیر الاشربۃ الاربعۃ فلیست نجسۃ عندالامام وبھذا یتبین حکم الکحول المسکرۃ(ALCOHOLS) التی عمت بھا البلوی الیوم ۔۔۔۔۔۔۔ان اتخذت من غیرھما فالامر فیھا سھل عند ابی حنیفۃ ولایحرم استعمالھا للتداوی (ج3/608)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41216کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات