اسلامی بینکاری

دبئی اسلامک بینک کے ساتھ سرمایہ کاری کامعاہدہ کرنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
85007
| تاریخ :
2025-08-06
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

دبئی اسلامک بینک کے ساتھ سرمایہ کاری کامعاہدہ کرنا کیسا ہے؟

میرا سوال یہ ہے کہ میں نے دبئی اسلامک بینک (Dubai Islamic Bank) کے ساتھ ایک مضاربہ معاہدہ (Mudaraba Agreement) کرنا چاہتا ہوں ، جس کے تحت میں سرمایہ جمع کروا کر بینک کی طرف سے نفع میں شراکت دار بن سکوں۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ معاہدہ شرعی طور پر جائز ہے؟کیا دبئی اسلامک بینک کا یہ طریقہ صحیح مضاربہ کہلا سکتا ہے؟اس سے حاصل شدہ منافع حلال ہے یا نہیں؟نقصان کی صورت میں ذمہ داری(بینک کی ہونی چاہیے یا صرف سرمایہ دار کی یا دونوں کی)۔مہربانی فرما کر شرعی راہ نمائی عطا فرمائیں،اور کیا جو وڈیو چل رہی ہے کہ دعوت اسلامی نے دبئی اسلامی بینک کہ ساتھ مضاربہ کہ حوالے سے کوئی معاہدہ کیا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کےمطابق دبئی اسلامک بینک ایک فل خلیج اسلامی بینک ہے، جس کے معاملات مستند علماء و مفتیانِ کرام کی نگرانی میں شرعی اصولوں کے مطابق انجام پاتے ہیں،لہذا صورتِ مسئولہ میں اگر سائل کو دبئی اسلامی بینک کی شرعی نگرانی کرنے والے علماء ومفتیانِ کرام حضرات کی رائے پر اعتماد ہو، تو شرعاً سائل کیلئے دبئی اسلامک بینک کے ساتھ کوئی بھی معاملہ کرنا شرعاً جائز ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
انعام اللہ حمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 85007کی تصدیق کریں
0     14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات