کیا عورت حیض کے بعد نہانے سے پہلے ہمبستری کرسکتی ہے؟غسل کیے بغیر ؟
اگر حیض دس دن سے کم مدّت میں بند ہوجائے توغسل کرنے یا ایک نماز کا کامل وقت گزر جانے کے بعد جماع حلال ہوجاتا ہے، جبکہ دس دن پر حیض رُک جائے تو شوہر کیلۓ بلا غسل بھی جماع جائز ہے، لیکن مستحب یہ ہے کہ اس صورت میں بھی غسل کے بعد ہی جماع کرے،البتہ اگر حیض عادت کے ایام سے پہلے بند ہوجائے تو پھر عادت کے ایام کے دوران جماع کرنا جائز نہیں،کیونکہ اس میں یہ احتمال باقی ہیکہ وہ خون پھرسے جاری ہوجائے۔
في الدر المختار : (و يحل وطؤها إذا انقطع حيضها لأكثره) بلا غسل وجوبا بل ندبا اھ(1/ 294)-
و فی الفقه الإسلامی : اذا انقطع دم الحیض لاقل من عشرة ایام لم یحل وطؤها أو الاستمتاع بها حتی تغتسل (الی قوله) و ان لم تغتسل و مضی علیها وقت صلوة كامل بان تجد من الوقت زمنا یسع الغسل و لبس الثیاب و تحریمة الصلوة و خرج الوقت و لم تصل حل وطؤها لان الصلوة صار دینا فی ذمتها فطهرت حكما . (1/473)-
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0