میرا سوال یہ ہے کہ عورت کے لیے مخصوص ایام میں غسل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور طبی نقطہ نظر سے مخصوص ایام میں غسل کرنا کیسا ہے؟
عورت کے حالتِ حیض میں غسل کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، بلکہ نظافت کے لیے غسل کرنا مستحسن ہے، جبکہ طبی نقطہ نظر سے غسل کرنے کے بارے میں کسی ماہر طبیب سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔
وفی الشامیة: (تحت قوله ثم ذكر احكامه) ای بعظها (إلی قوله) منها انه. یمنع صحة الطهارة الا التی یقصد بها التنظیف كإغسال الحج. الخ (ج۱، ص۲۹۰)
وفی التاتار خانیة: واذا أجنبت المرأة ثم ادركها الحیض لا زالة احد الحدثین، وان شاءت أخرت الاعتسال حتی تطهر لان الاغتسال للتطهیر. (ج۱، ص۱۵۹)
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0