خواتین کے مخصوص مسائل

مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

فتوی نمبر :
59460
| تاریخ :
2003-04-25
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کسی مرض کی بناء پر گولیاں وغیرہ استعمال کرتی ہے، جس کی بناء پر اُسے ماہواری نہیں آتی، نیز ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ماہواری آہی نہیں سکتی ، بعض اوقات درمیان میں کسی دن تھوڑی دیر کے لۓ آتی ہے آیا اس صورت میں نماز ، روزہ ادا کرے گی یا اس کی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حیض روکنے کے لۓ گولیاں وغیرہ استعمال کرنا اگرچہ جائز ہے، مگر اطباّء اس قسم کی دواؤں کو مضرِ صحت قرار دیتے ہیں، اس لۓ بلاعذر مذکور گولیوں کے استعمال سے احتراز چاہیۓ، تاہم اگر اس قسم کی دواؤں کے ذریعے ماہواری روک دی گئی ہو تو ان ایّام میں نماز، روزہ کی ادائیگی لازم ہوگی، اور تھوڑی دیر کے لۓ جو خون آئے(جسکا تسلسل کم از کم تین دن تک نہ ہو ) وہ حیض نہیں، بلکہ استحاضہ ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی حاشية ابن عابدين : (قوله فيه) أي فبالبروز تترك الصلاة و تثبت بقية الأحكام ، و لكن هذا ما دام مستمرا لما سيأتي من أنه لو انقطع لدون أقله تتوضأ و تصلي اھ(1/ 284)۔
و فی الفتاوى الهندية : [الفصل الرابع في أحكام الحيض و النفاس و الاستحاضة]: لا يثبت حكم كل منها إلا بخروج الدم و ظهوره و هذا هو ظاهر مذهب أصحابنا و عليه عامة مشايخنا و عليه الفتوى. هكذا في المحيط اھ(1/ 38)۔
و فی الدر المختار : (و دم استحاضة) حكمه (كرعاف دائم) وقتا كاملا (لا يمنع صوما و صلاة) و لو نفلا اھ(1/ 298)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59460کی تصدیق کریں
1     3759
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مخصوص ایام میں غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • حیض و نفاس کیا ہے ؟ ان کی مدت کتنی ہے اور ان سے متعلق مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوا کے ذریعے حیض کو روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوران سفر ماہواری شروع ہونے کی صورت میں قصرواتمام کے مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نفاس کے دوران بیوی سے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رحم (بچہ دانی) نکلوانے کے بعد آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعدعورت کا چالیس دن کے دوران سر دھونے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • ماہواری کا خون دس دن سے متجاوز ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں طالبات کے قرآن کو چھونے اور پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض بند ہونے کی علامت

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں اگر کچھ دن خون رُک جائے تو اس میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • لیکوریا کی صورت میں پاکی، نماز اور روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نماز کے بعد لیکوریا کا پانی دیکھنے کی صورت میں نماز لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ماہواری رکنےکے بعدغسل کاشرعی طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بذریعہ (C -Section) اپریشن بچے کی ولاد کے بعد نفاس کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • عورت کا گلابی رنگ دیکھنا حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • پنچائت کے ذریعہ تعزیری سزا دینا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کیا حیض کے لیے لگاتار تین دن خون آنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حالت حیض میں تسبیحات پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات