ایک عورت نے پاکی کے ایام میں سفر شرع کیا،دوران سفر ناپاکی کے ایام شروع ہوگئے۔جب وہ منزل پر پہنچے اور پاک ہوجائے تو کیا وہ قصرپڑھے گی یا نہیں؟
عورت کا اپنے مقام (مستقل رہائش کی جگہ) پر پہنچنے کے بعد پوری نماز پڑھنا ہی لازم ہے،اس میں تو کوئی شبہ نہیں۔البتہ اگر سائل کے سوال کا منشاء کوئی اور ہو تو اس کو واضح کر کے دوبارہ ای میل کر دے ،اس پر غور و فکر کے بعد ان شاء اللہ حکم شرعی سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
کما فی الدرالمختار:(من خرج من عمارۃ مو ضع اقامتہ)(الی قولہ)(صلی الفرض الرباعی رکعتین) (الی قولہ)(حتی یدخل موضع مقامہ)۔(۲؍۱۴۱)۔واللہ اعلم باالصواب
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0