بچے کی پیدائش کے بعد عورت سر کے بال ۴۰ دن کے دوران دھو سکتی ہے؟
عورت کیلئے بچے کی پیدائش کے بعد چالیس دن پورے ہونے سے قبل بھی سر کے بال دھونے میں شرعاً کوئی مضائقہ نہیں، بلکہ چالیس دن تک سر کے بال نہ دھونے کی رسم جہالت پر مبنی اور واجب الترک ہے۔
فی الهندیة: أقل النفاس ما یوجد ولو ساعة وعلیه الفتوی وأکثره أربعون کذا فی السراجیة. اھ وإن زاد الدم علی الأربعین فالأربعون فی المبتدأة والمعروفة فی المعتادة نفاس هکذا فی المحیط. (۱/ ۳۷)-
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0