کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت ناک اور کان میں زیورات پہنتی ہے، اب زیورات اُتارنے کے بعد ان کے سوراخوں میں وضو وغیرہ کی صورت میں خلال کرنے کا کیا حکم ہے؟ واضح رہے کہ بعض عورتیں وضو اورغسل کی صورت میں گیلی تیلی لے کر خلال کرتی ہیں۔
زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ان کے سوراخوں میں پانی پہنچانے کیلئے گیلی تیلیاں ڈالنے جیسی تکلّفات کی ضرورت نہیں اس کے بغیر بھی شرعاً غسل درست ہوجائے گا۔
وفی التاتار خانیہ: وان لم یکن القرط فیہ ان کان لا یصل الماء الیہ إلا بتکلف لا تتکلف، وکذالک إن انضم ذٰلک بعد نزع القرط وصار بحیث لا یدخل القرط فیہ إلا بتکلف لا تتکلف أیضًا، وإن کان بحیث لو أمرّت الماء علیہ دخلہ ولو غفلت عنہ لم یدخلہ أمرت الماء علیہ حتی یدخلہ، ولا تتکلف بإدخال شیء فیہ من خشب أو نحوہ لإیصال الماء إلیہ۔(ج۱، ص۱۵۰)-
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0