کیا عورت ایامِ حیض میں تبلیغی بیان یا قران پاک سن سکتی ہے
عورت کے لۓ مخصوص (ماہواری کے) ایام میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا یا اسے چھونا شرعاًجائز نہیں، البتہ وہ عورتوں کے ساتھ شرعی حدود میں رہ کر اصلاحی بیان کرسکتی ہے، تاہم بیان کے دوران بطورِ حوالہ آیاتِ قرانیہ کا ورد کرنا جائز نہ ہوگا ، اسی طرح اس کے لۓ قرآن کریم کی تلاوت سننا بھی جائز اور درست ہے۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0