کیا عورت حیض کی صورت میں مدینہ میں جا سکتی ہے؟
عورت کےلئے حیض کی حالت میں مدینہ منورہ جانے میں تو شرعاً کوئی مضائقہ نہیں ،البتہ حیض کی حالت میں اس کے لئے مسجد نبوی وغیرہ دیگر مساجد میں داخل ہونا جائز نہیں جس سے اجتناب لازم ہے ۔
کما فی الھدایہ:و لا تدخل المسجد " و كذا الجنب لقوله عليه الصلاة و السلام " فإني لا أحل المسجد لحائض و لا جنب " و هو بإطلاقه حجة على الشافعي رحمه الله في إباحة الدخول على وجه العبور و المرور " و لا تطوف بالبيت " لأن الطواف في المسجد " و لا يأتيها زوجها " لقوله تعالى: {وَ لا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ} [البقرة: ٢٢٢](ج:1،ص:33)
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0